رکی پونٹنگ نے آﺅٹ ہو کر مجھے کیا کہا تھا اور جب عمر

 

رکی پونٹنگ نے آﺅٹ ہو کر مجھے کیا کہا تھا اور جب عمر امین بیٹنگ

 کیلئے آیا تو اس سے کیا کہا تھا؟ محمد عامر نے اندر کی بات بتا دی




کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کر کٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے دورہ آسٹریلیا کے دوران پیش آنے والے واقعہ پر روشنی ڈالی ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر لائیو سیشن کے دوران شان مسعود کیساتھ گفتگو کر تے ہوئے رکی پونٹنگ کیساتھ پیش آنے والا دلچسپ واقعہ سنایا۔


تفصیلات کے مطابق شان مسعود نے محمد عامر سے پوچھا کہ کیا آپ کو یاد ہے عمر امین نے رکی پونٹنگ کا کیچ پکڑا تھا جس پر محمد عامر نے کہا رکی پونٹنگ نے آﺅٹ ہونے کے بعد مجھے اور عمر امین کو گا لیاں دی تھیں جبکہ انہوں نے مجھے اپنی کہنی سے ٹکرا بھی۔ بعد ازاں میچ ریفری نے محمد عامر کو وارننگ دی کہ وہ رکی پونٹنگ کی وکٹ کا جشن منانے کیلئے ان کے بہت زیادہ قریب چلے گئے تھے۔ شان مسعود نے بھی اسی میچ میں پیش آنے والا ایک اور دلچسپ واقعہ بھی سنایا جب عمر امین بیٹنگ کیلئے میدان میں آئے تو رکی پونٹنگ نے انہیں بیٹنگ شروع ہونے سے پہلے ہی ڈرا دیا۔ انہوں نے بتایا کہ ”جب عمر امین بیٹنگ کیلئے میدان میں آئے تو ان کی شرٹ ٹراﺅزر کے اندر نہیں تھی، تو رکی پونٹنگ ان کے پاس آئے اور کہا کہ اپنی شرٹ ٹراﺅزر کے اندر کریں کیونکہ آپ اپنے گھر کے بیک یارڈ میں نہیں کھیل رہے


Comments

Popular posts from this blog

قومی ٹیم میں صرف ایک ہی کھلاڑی میرا دوست ہے، محمد عامر نےحیران کن انکشاف کر دیا