بہت سے بیٹسمین خوش تھے کہ محمد آصف پر پابندی لگ گئی Kevin Pietersen

 

بہت سے بیٹسمین خوش تھے کہ محمد آصف پر پابندی لگ گئی اور،


 کیوین پیٹرسن نے حیران کن انکشاف کر دیا

Many batsmen were happy that Mohammad Asif was banned and, 

Kevin Peter Pietersen


Kevin Pietersen
Kevin Pietersen



کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق بلے باز کیوین پیٹرسن نے پاکستانی فاسٹ باﺅلر محمد آصف کو اپنے کیرئیر کا سب سے بہترین اور مشکل باﺅلر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہت سے بلے باز

Kevin Peter Pietersen

تفصیلات کے مطا بق محمد آصف نے کیوین پیٹرسن کو ٹیسٹ اور ون ڈے کر کٹ میں دو، دو مرتبہ پویلین کی راہ دکھا رکھی ہے جبکہ ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک مرتبہ آﺅٹ کیا۔ لیکن ان کا کیرئیر اس وقت تاریکی میں ڈوب گیا جب 2010ء کے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث ہو نے کے باعث محمد آصف پر 7 سال کی پا بندی عائد کر دی گئی۔ کیوین پیٹرسن نے کہا ہے کہ ”میرے خیال سے دنیائے کر کٹ میں بہت سے ایسے بلے باز تھے جو کہ محمد آصف پر پابندی لگنے کی وجہ سے بہت خوش ہوئے! میں نے اپنے کیرئیر میں جن باﺅلرز کا سامنا کیا، محمد آصف ان میں سب سے بہترین تھے، میں ان کے سامنے بلکل بے بس ہوتا تھا۔ واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے 106 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کرنے والے محمد آصف نے اکتوبر 2017ءمیں ڈومیسٹک کرکٹ میں کم بیک کیا تاہم وہ دوبارہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی نمائندگی حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔

Comments

Popular posts from this blog

قومی ٹیم میں صرف ایک ہی کھلاڑی میرا دوست ہے، محمد عامر نےحیران کن انکشاف کر دیا